Back to top

REST Urdu

باقی ماندہ کچرا‬

‫باقی ماندہ کچرا کو نئی مصنوعات بنانے کے لئے استعمال نہیں کیا جا سکتا ہے۔ یہ جلتا ہے اور توانائی کو گرمی اور بجلی پیدا کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔‬
‫باقی ماندہ کچرے کی ٹوکری نیپیز، خواتین کی سینیٹری مصنوعات،، گیلی وائپس، ٹوٹی ہوئی کراکری، ویکیوم کلینر بیگز ، سگریٹس، وغیرہ جیسی اشیأ کے لیے۔‬
‫زہریلا اور مضر کچرا باقی ماندہ فضلہ کی ٹوکری میں نہیں پھینکا جائے گا۔‬